مجھے اس شخص سے،
Ú©Ù„ تک Ù…Ø+بت تھی، Ø+ماقت آج لگتی ہے
مجھے اچھا لگا شاید
اور اس سے بڑھ کے کب کچھ تھا؟
مگر میں یہ سمجھ بیٹھی
کہ شاید یہ Ù…Ø+بت ہے
اور اب جب مجھ کو سچ مُچ دل کی گہرائی سے
کوئی بھا گیا جاناں!
تو میں اس سوچ میں خاموش بیٹھی ہوں
کہ کچھ کہنا نہیں مجھ کو
میں کیوں دل میں چھپے جذبے عیاں کر دوں
قوی امکان ہے کل یہ بھی پچھتاوا نہ بن جائے
میں اس لمØ+Û’ سے ڈرتی ہوں

فاخرہ بتول